جشن آزادی پر پاکستانی شوبز ستارے

جشن آزادی پر پاکستانی شوبز ستارے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی آج اپنے ملک کی آزادی کی خوشی میں 75واں یوم آزادی منا رہے ہیں۔ یوم آزادی پر جہاں پاکستان کے صدر، وزیر اعظم اور دیگر سیاسی و اہم شخصیات نے مبارکبادوں کے پیغامات دیئے ہیں وہیں پر جشن آزادی کی مناسبت سے پاکستانی شوبز ستاروں نے بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعہ مبارکباد کے پیغامات جاری کیے اور تصاویر بھی شئیر کیں۔ حنا الطاف
View this post on Instagram

A post shared by Hina Aagha (@hinaaltaf)

حرا مانی
عائزا خان
View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

ایمن خان
منال خان
ثنا جاوید
فیصل قریشی
بلال قریشی
ہمایوں سعید ماورا حسین
سارہ خان
عاصم اظہر
View this post on Instagram

A post shared by Asim Azhar (@asimazhar)

ندا یاسر

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔