سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عادل راجہ لندن سے گرفتار 12:33 PM, 14 Jun, 2023 احمد علی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عادل راجہ کو پاکستانی اداروں کےخلاف ہرزا سرائی اور اکسانے پر گرفتار کیا گیا ہے، عادل راجہ کو لندن میں بیٹھ کر نفرت انگیزی اور اشتعال پھیلانے پر گرفتار کیا گی ہے۔