سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عادل راجہ کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عادل راجہ کو پاکستانی اداروں کےخلاف ہرزا سرائی اور اکسانے پر گرفتار کیا گیا ہے، عادل راجہ کو لندن میں بیٹھ کر نفرت انگیزی اور اشتعال پھیلانے پر گرفتار کیا گی ہے۔
احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔