شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا

07:49 AM, 15 Nov, 2022

احمد علی
وزیراعظم شہباز شریف کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رامطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں بتایا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف کورونا پازیٹو ہوگئے ہیں۔ دو روز سے طبیعت ناساز تھی، جس کے بعد ڈاکٹر کے مشورے سے آج کرونا ٹیسٹ کروایا گیا ہے . انہوں نے عوام اور کارکنان سے وزیراعظم کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل ہے۔
مزیدخبریں