انہوں نے عوام اور کارکنان سے وزیراعظم کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کورونا پازیٹو ہوگئے ہیں۔ دو روز سے طبیعت ناساز تھی۔ ڈاکٹر کے مشورے سے آج کرونا ٹیسٹ کروایا گیا عوام اور کارکنان سے وزیراعظم کی جلد صحت یابی کی دعا کی اپیل ہے۔
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) November 15, 2022
وزیراعظم شہباز شریف کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رامطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں بتایا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف کورونا پازیٹو ہوگئے ہیں۔ دو روز سے طبیعت ناساز تھی، جس کے بعد ڈاکٹر کے مشورے سے آج کرونا ٹیسٹ کروایا گیا ہے .