ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت نے مسرت چیمہ کی رہائی کی روبکار جاری کردی۔
تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی عدالت نے ضمانتی مچلکے منظور کرنے کے بعد رہائی کی روبکار جاری کی۔
لاہور ہائیکورٹ نے دو روز قبل مسرت چیمہ کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کی تھی۔
04:14 PM, 15 Nov, 2024