کیپشن: انسداد دہشتگردی عدالت سے مسرت جمشید چیمہ کی رہائی کی روبکار جاری ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت نے مسرت چیمہ کی رہائی کی روبکار جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی عدالت نے ضمانتی مچلکے منظور کرنے کے بعد رہائی کی روبکار جاری کی۔ لاہور ہائیکورٹ نے دو روز قبل مسرت چیمہ کی ضمانت بعدازگرفتاری منظور کی تھی۔ Watch Live Public News شیئر کریں:
ارب پتی افراد کو لامحدود زندگی کے بجائے وقت کو بہتر انداز میں گزارنا چاہیے ، ... 08:05 PM, 19 Sep, 2026
قیدیوں کو نجی اسپتال میں علاج کی سہولت کا کیس، آئینی عدالت نے عمران خان کا ... 01:09 PM, 15 Sep, 2026
کسی کو اسلام آباد کی سڑکیں بند کرنے کا قانونی اختیار نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ ... 06:22 PM, 14 Sep, 2026
پی ٹی آئی کے 2022 اور 2024 احتجاج کی ویڈیوز اسلام آباد ہائیکورٹ کے کمرہِ عدالت میں ... 01:08 PM, 14 Sep, 2026