اسلام آباد(پبلک نیوز) وزیراعظم عمران خان کاماہ ربیع الاول کی مناسبت سے پیغام، کہا یہ برکتوں کا مہینہ ہے، نبی کریمﷺ دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے لیڈر تھے،لیڈر کی سب سے بڑی خاصیت لوگوں کو اکٹھا کرنا ہے،لیڈرنفرتیں نہیں پھیلاتا۔
وزیراعظم عمران خان نے اپیل کی کہ عوام بھرپور طریقے سے جشن میلادالنبی ﷺمیں شرکت کریں،رواں سال 12 ربیع الاول ایسا ہو کہ ملکی تاریخ میں پہلے نہ منایا .’دنیا دیکھے گی کہ ایسا 12 ربیع الاول پہلے کبھی نہیں منایا گیا‘
06:52 AM, 16 Oct, 2021