اویس یونس پاکستان تحریک انصاف لاہور کے جنرل سیکرٹری مقرر

06:53 PM, 17 Aug, 2024

ویب ڈیسک: اویس یونس کو پاکستان تحریک انصاف لاہور کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پارٹی قیادت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی لاہر کے صدر شیخ امتیاز محمود کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ 

واضح رہے کہ حافظ ذیشان رشید کے استعفے کے بعد اویس یونس کو سیکرٹری جنرل مقرر کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں