اویس یونس پاکستان تحریک انصاف لاہور کے جنرل سیکرٹری مقرر

اویس یونس پاکستان تحریک انصاف لاہور کے جنرل سیکرٹری مقرر
کیپشن: اویس یونس پاکستان تحریک انصاف لاہور کے جنرل سیکرٹری مقرر

ویب ڈیسک: اویس یونس کو پاکستان تحریک انصاف لاہور کا جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پارٹی قیادت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی لاہر کے صدر شیخ امتیاز محمود کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ 

واضح رہے کہ حافظ ذیشان رشید کے استعفے کے بعد اویس یونس کو سیکرٹری جنرل مقرر کیا گیا ہے۔

Watch Live Public News