پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کی 50 وکٹیں اڑا لیں

02:51 PM, 17 Jun, 2021

شازیہ بشیر

کراچی (پبلک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکریٹری سردار عزیز نے عہدیداران کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکریٹری سردار عزیز اپنے 50 ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔

سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ ان ساتھیوں کے توسط سے ہم مزید سیاسی کارکنوں تک پہنچیں گے۔ جن علاقوں سے ایم کیو ایم کو 80 ہزار ووٹ ملتے تھے آج 5 ہزار ووٹ ملے ہیں۔

مزیدخبریں