کراچی (پبلک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکریٹری سردار عزیز نے عہدیداران کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکریٹری سردار عزیز اپنے 50 ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔
تحریک انصاف کراچی کے سابق جنرل سیکریٹری سردار عبدالعزیز نے دیگر PTI عہدیداران کے ہمراہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔#WelcomeToPPPFamily pic.twitter.com/D4WNYHtgxV
— Senator Saeed Ghani (@SaeedGhani1) June 17, 2021
سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ ان ساتھیوں کے توسط سے ہم مزید سیاسی کارکنوں تک پہنچیں گے۔ جن علاقوں سے ایم کیو ایم کو 80 ہزار ووٹ ملتے تھے آج 5 ہزار ووٹ ملے ہیں۔