ویبڈیسک: دو سال قبل وائرل ہونے والی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی تھی جس میں ایک ننھا بچہ زاہد اپنے حالات زندگی بتاتا ہے ، کہ کیسے وہ مشکلات کے دوران اپنی گھر کا خرچہ اٹھانے کے لیے محنت کرتا ہے اور ایف بی ایریا میں ایک ہسپتال کے باہر سموسے بیچتا ہے. سوشل میڈیا صارفین نے اس بچے کے معصومانہ انداز کی خوب تحسین کی تھی . زاہد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کراچی کے ایک سکول پرنسپل نے زاہد کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کی ذمہ داری لی تھی.
سموسے بیچ کر گھر کی کفالت کرنیوالا ننھا زاہد اب کس حال میں ہے؟
08:14 AM, 18 Oct, 2021