(ویب ڈیسک ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب کی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں کہا کہ لاہور کے شہریوں کیلئے چین میں تیار کی گئی 27 الیکٹرک بسیں پاکستان بھیجے جانے کیلئے تیار ہیں ۔
انہوں نے بتایا کہ جلد ہی پنجاب کے دیگر اضلاع کے لیے 600 بسیں بھی پاکستان آ جائیں گی۔