مریم نواز نے پنجاب کی عوام  کو بڑ ی خوشخبری سنا دی

مریم نواز نے پنجاب کی عوام  کو بڑ ی خوشخبری سنا دی

(ویب ڈیسک )  وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے   پنجاب کی عوام کو بڑی خوشخبری  سنا دی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں  کہا کہ   لاہور کے شہریوں کیلئے  چین میں تیار کی گئی 27 الیکٹرک بسیں پاکستان بھیجے جانے کیلئے تیار ہیں ۔

انہوں نے بتایا  کہ  جلد ہی پنجاب کے دیگر اضلاع کے لیے  600 بسیں بھی پاکستان آ جائیں گی۔

Watch Live Public News