ایرانی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

ایرانی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
کیپشن: ایرانی وزیر خارجہ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو کے دوران علاقائی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق عباس عراقچی کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے یہ رابطہ ان کے دورۂ چین کے دوران ہوا۔

Watch Live Public News