ویب ڈیسک: احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کو تبدیل کردیا گیا۔
تفصیلا ت کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔
یاد رہے کہ جج محمد بشیر نے چھٹی کی درخواست دے رکھی تھی۔
11:41 AM, 19 Feb, 2024