احتساب عدالت اسلام آباد کے جج تبدیل

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج تبدیل
کیپشن: احتساب عدالت اسلام آباد کے جج تبدیل

ویب ڈیسک: احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کو تبدیل کردیا گیا۔

تفصیلا ت کے مطابق  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔

یاد رہے کہ جج محمد بشیر نے چھٹی کی درخواست دے رکھی تھی۔

Watch Live Public News