بلاول بھٹو زرداری اور رانا ثناء اللہ جوڈیشل کمیشن کے ممبر مقرر

بلاول بھٹو زرداری اور رانا ثناء اللہ جوڈیشل کمیشن کے ممبر مقرر

(ویب ڈیسک) بلاول بھٹو زرداری اور رانا ثناء اللہ جوڈیشل کمیشن کے ممبر مقرر کردیے گئے۔

چیئرمین جوڈیشل کمیشن چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی منظوری کے بعد نوٹفکیشن جاری کردیا گیا۔رانا ثناءاللہ اور بلاول بھٹو زرداری حکومتی ارکان کی حیثیت سے کمیشن میں شامل ہوئے۔

خیال رہے کہ اس سے قابل پی پی پی کے فاروق ایچ نائیک اور ن لیگ کے آفتاب شیخ نے استعفیٰ دیا تھا۔

چیف جسٹس پاکستان نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے لیڈر آف دی ہاؤس کی نامزدگی پر نوٹیفکیشن کی منظوری دے دی۔

Watch Live Public News