سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی طبیعت ناساز

03:54 PM, 19 May, 2024

ویب ڈیسک: سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی طبیعت ناساز ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی فرماں رواں کو آج جدہ کے اسپتال قصر السلام میں طبی معائنہ کرایا جائے گا۔ چند ضروری ٹیسٹ بھی ہوں گے۔

سعودی ایوان شاہی کے مطابق شاہ سلمان کو بخار اور جوڑوں میں درد کی شکایت ہے۔

مزیدخبریں