سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی طبیعت ناساز

سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی طبیعت ناساز
کیپشن: سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی طبیعت ناساز

ویب ڈیسک: سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی طبیعت ناساز ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی فرماں رواں کو آج جدہ کے اسپتال قصر السلام میں طبی معائنہ کرایا جائے گا۔ چند ضروری ٹیسٹ بھی ہوں گے۔

سعودی ایوان شاہی کے مطابق شاہ سلمان کو بخار اور جوڑوں میں درد کی شکایت ہے۔

Watch Live Public News