خیبرپختونخوا کےایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل، اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل  مستعفی

04:01 PM, 20 Feb, 2024

notype

(ویب ڈیسک ) ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل سید آصف جلال نے عہدے سے   استعفیٰ دے دیا ۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے  ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل سید آصف جلال  اپنے  عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے ہیں ،  سید آصف جلال نے اپنا استعفی سیکرٹری قانون کو ارسال کردیا ہے۔ اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل محمود شاہ کی جانب سے بھی  عہدے سے استعفی دے دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں