منڈی بہاؤالدین: شادی کی تقریب میں موبائل فونز کی برسات

07:18 AM, 20 Mar, 2021

حسان عبداللہ

منڈی بہاؤالدین کے علاقے پھالیہ روڈ پر شادی کی تقریب میں موبائل فونز کی برسات ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق دلہا کے دوستوں نے بارات کے ساتھ آمد پر نوٹ اور موبائل فونز کے ڈبے لٹا دیئے۔ ہوا میں اڑتے فون پکڑنے والوں کی موجیں لگ گئی

لوگ موبائل فون لوٹنے کے لئے بانسوں پر جال لگا کر پہنچے ہوئے تھے، صوفی پورہ کے مقامی نوجوان کی بارات پھالیہ روڈ پر میرج ہال میں آئی تھی۔

مزیدخبریں