کراچی(ٔپبلک نیوز) سندھ حکومت کی جانب سے بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی کوششوں سے کراچی کے شہریوں کے لیے اچھی خبر، ایک اور تفریحی مقام منوڑا بیچ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ، بہت جلد عوام کیلئے کھول دیا جائے گا.
سندھ حکومت نے اپنے وعدے کی تکمیل کرتے ہوئے منوڑا بیچ کو عوام کے لیے اپ گریڈ کر دیا ہے. سوشل میڈیا صارفین اس بارے میں سندھ حکومت کی تعریف کر رہے ہیں.سندھ حکومت منوڑا جزیرے پر تبدیلی لے آئی
07:48 AM, 20 Sep, 2021