نمونیہ سےاموات کا سلسلہ نہ تھم سکا،مزید 13بچے دم توڑگئے

10:10 AM, 21 Feb, 2024

ویب ڈیسک: پنجاب میں نمونیا سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا، نمونیا میں مبتلا مزید 13 بچے دم توڑ گئے۔

تفصیلا ت کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں پنجاب میں نمونیا کے مزید 304 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق پنجاب بھر میں رواں سال اب تک 29 ہزار 603 بچے نمونیا سے متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 405 بچے زندگی کی بازی ہارچکے ہیں۔

مزیدخبریں