احتجاج میں ناکامی،پی ٹی آئی کی لاہورقیادت فارغ

02:14 PM, 22 Oct, 2024

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے جمعہ کے احتجاج کی ناکامی کے بعد پی ٹی آئی کی لاہورقیادت فارغ  کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف لاہور نے سعید احمد سندھو ، احمر رشید بھٹی اور عبدالکریم خان کو سینئر نائب صدر لاہور مقرر کردیا۔اس حوالے سے  صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

مزیدخبریں