احتجاج میں ناکامی،پی ٹی آئی کی لاہورقیادت فارغ

احتجاج میں ناکامی،پی ٹی آئی کی لاہورقیادت فارغ
کیپشن: احتجاج میں ناکامی،پی ٹی آئی کالاہورقیادت فارغ کرنے کافیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے جمعہ کے احتجاج کی ناکامی کے بعد پی ٹی آئی کی لاہورقیادت فارغ  کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف لاہور نے سعید احمد سندھو ، احمر رشید بھٹی اور عبدالکریم خان کو سینئر نائب صدر لاہور مقرر کردیا۔اس حوالے سے  صدر پی ٹی آئی لاہور شیخ امتیاز محمود نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

Watch Live Public News