ویب ڈیسک: ہانگ کانگ سپرسکسز کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔
پاکستان نے 89 رنز کا ہدف چوتھے اوور میں حاصل کرلیا۔ عباس آفریدی اور خواجہ نافع نے دھواں دھار بیٹنگ کی۔ عباس آفریدی نے 8 گیندوں پر35 رنز بنائے جبکہ خواجہ نافع نے 12 گیندوں پر 41 رنز کی اننگز کھیلی۔