ٹرائی نیشن سیریز: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹرائی نیشن سیریز: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
کیپشن: ٹرائی نیشن سیریز: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ویب ڈیسک: تین ملکی ون ڈے سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان اہم میچ کھیلا جا رہا ہے۔ اس میچ میں فتح سری لنکا کو فائنل میں پہنچا دے گی، جبکہ پاکستان کی ٹیم پہلے ہی فائنل کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔

تین ملکی سیریز کے اس اہم مقابلے میں سری لنکن ٹیم فائنل میں جگہ بنانے کے عزم کے ساتھ میدان میں اتری ہے، جبکہ ’گرین شرٹس‘ سیریز میں اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کریں گے۔

Watch Live Public News