(ویب ڈیسک) میر رضا کیس میں والد کے تحفظات پر این سی سی آئی اے کا نمائندہ تبدیل کردیا گیا۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی ائی اے طارق نواز نے محکمہ داخلہ سندھ کو مراسلہ جاری کردیا۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد اکبر جے آئی ٹی میں این سی سی ائی اے کی نمائندگی کریں گے ۔شہزاد اکبر جی آئی ٹی کو ڈیجیٹل شواہد تکنیکی معاونت فراہم کریں گے۔