غیرملکی خاتون ڈیانا مبینہ زیادتی کیس: ملزم احمد تنویر بے قصور قرار، ویڈیو بیان آگیا

غیرملکی خاتون ڈیانا مبینہ زیادتی کیس: ملزم احمد تنویر بے قصور قرار، ویڈیو بیان آگیا

(ویب ڈیسک) غیر ملکی خاتون ڈیانا نے مقدمے میں اہم یوٹرن لیتے ہوئے ملزم احمد تنویر کو بے قصور قرار دے دیا۔

لاہور میں غیرملکی خاتون ڈیانا کے ساتھ  مبینہ زیادتی کا معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ڈیانا نے  مقدمے میں اہم یوٹرن لیتے ہوئے ملزم احمد تنویر کو بے قصور قرار دے دیا۔

ویڈیو بیان میں کہا کہ احمد تنویر کا اس کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے سے کوئی تعلق نہیں، ملزم نے نہ تو اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور نہ ہی اس کا موبائل فون چھینا۔

Watch Live Public News