فیصل آباد: صنعت کار ریحان اشرف قتل کیس کا مرکزی ملزم عمیر خالد گرفتار

فیصل آباد: صنعت کار ریحان اشرف قتل کیس کا مرکزی ملزم عمیر خالد گرفتار

(ویب ڈیسک) صنعت کار ریحان اشرف قتل کیس کے مرکزی ملزم عمیر خالد کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس ذرائع  کا کہنا ہے کہ صنعت کار ریحان اشرف کا قاتل مرکزی ملزم عمیر خالد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملزم کو جڑانوالہ کے قریبی گاؤں سے گرفتار کیا گیا۔

خیال رہے کہ ملزمان نے کچھ روز قبل گاڑی چوری کرتے ہوئے معروف صعنتکار کو گولی مار  قتل کر دیا گیا۔

Watch Live Public News