نیا چیف جسٹس کون ؟ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس موخر

03:10 PM, 22 Oct, 2024

(ویب ڈیسک ) نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کیلئے 3 نام کمیٹی کو بھیج دیے گئے ہیں۔

چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کا معاملہ، رجسٹرار سپریم کورٹ نے 3 نام بھیج دیئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں 3سینئر ججز کی تفصیلات کمیٹی کو ارسال کی گئیں۔

ذرائع کے مطابق کمیٹی کو بھیجے جانے والوں ناموں میں  جسٹس منصور علی شاہ ، جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی شامل ہیں۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ  رجسٹرار کے ذریعے چیف جسٹس سے نام مانگے گئے تھے۔

مزیدخبریں