”کالعدم تحریک سے معاہدے پرمکمل عملدرآمد ہو چکا “

06:58 AM, 23 Apr, 2021

حسان عبداللہ

فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم تحریک کےدرمیان معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو چکا ہے۔

وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری نے کہا ہے کہ قرارداد پیش کر دی گئی، ایم پی او میں گرفتار لوگ بھی رہا کر دیئے گئے ہیں، ن لیگ یا پیپلز پارٹی اپنی قرارداد لاناچاہیں تو یہ ان کا حق ہے۔حکومت کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں۔

مزیدخبریں