فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم تحریک کےدرمیان معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو چکا ہے۔
وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری نے کہا ہے کہ قرارداد پیش کر دی گئی، ایم پی او میں گرفتار لوگ بھی رہا کر دیئے گئے ہیں، ن لیگ یا پیپلز پارٹی اپنی قرارداد لاناچاہیں تو یہ ان کا حق ہے۔حکومت کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں۔