کراچی میں بجلی کی بحالی کا عمل شروع ہوگیا ہے
06:45 AM, 23 Jan, 2023
کراچی: شہر قائد میں بجلی کی بحالی کا عمل شروع ہو گیا ہے ۔ کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر میں ائیرپورٹ، اسپتال اور اہم تنصیبات پر بجلی کی بحالی اولین ترجیح ہوگئی ۔ پورٹ حکام نے بتایا کہ کراچی بندرگاہ کو بجلی بحال کردی گئی ہے ۔