کراچی پاور اپڈیٹ 2 - 23 جنوری بوقت صبح 10:15 بجے
— Imran Rana, Spokesperson, K-Electric (@imranrana21) January 23, 2023
کےالیکٹرک کا عملہ نیشنل گرڈ سے ہونے والی ٹرپنگ کے بعد بجلی کی بحالی کے لیے مصروف عمل ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک
1/3
کراچی: شہر قائد میں بجلی کی بحالی کا عمل شروع ہو گیا ہے ۔ کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر میں ائیرپورٹ، اسپتال اور اہم تنصیبات پر بجلی کی بحالی اولین ترجیح ہوگئی ۔ پورٹ حکام نے بتایا کہ کراچی بندرگاہ کو بجلی بحال کردی گئی ہے ۔