سندھ کے طلبہ کے لئے خوش خبری

09:43 AM, 24 May, 2022

احمد علی
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔ محکمہ تعلیم کی طرف سے یکم جون سے 31 جولائی تک صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
مزیدخبریں