سندھ کے طلبہ کے لئے خوش خبری

سندھ کے طلبہ کے لئے خوش خبری
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے بھر میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔ محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کا عکس محکمہ تعلیم کی طرف سے یکم جون سے 31 جولائی تک صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم نے گرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔