ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ؛ عمران خان کے پرانے بیانا ت کی ویڈیوز وائرل

11:51 AM, 25 Jan, 2022

Rana Shahzad

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی ہے۔ کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان دنیا میں 140ویں نمبر پر آ گیا ہے۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل انٹرنیشنل کے بارے میں وزیراعظم عمران خان کے پرانے بیانات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل انڈیکس کا حوالہ دیتے ہوئے ماضی کی حکومتوں پر تنقید کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں.

مزیدخبریں