نگران وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی نے استعفی ٰ دے دیا

08:37 PM, 26 Feb, 2024

notype

(ویب ڈیسک) نگران وفاقی وزیرتعلیم و تربیت مدد علی سندھی نے استعفیٰ دے دیا ۔

نگران حکومت کےآخری دنوں میں وفاقی وزیرتعلیم و تربیت مستعفی ہوگئے ،نگران وفاقی وزیرتعلیم و تربیت مدد علی سندھی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نےنگران وزیراعظم  انوار الحق کاکڑ کی ایڈوائس پروزیر تعلیم کا استعفی منظور کرلیا ۔ مدد علی سندھی کو بطور وزیر تعلیم و تربیت فوری طور پر سبکدوش کردیا گیا۔

مزیدخبریں