اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس محسن اختر کیانی آج رخصت پر چلے گئے 10:11 AM, 26 Feb, 2025 ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی آج رخصت پر چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی آج کیسز کی سماعت کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔