کیپشن: اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس محسن اختر کیانی آج رخصت پر چلے گئے ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی آج رخصت پر چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی آج کیسز کی سماعت کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔ Watch Live Public News شیئر کریں:
دوبارہ حملہ ہواتو امریکا کو ایسا جواب دیں گے جس کے اثرات امریکا مدتوں یادرکھے ... 01:51 PM, 1 Nov, 2026
25 ممالک کے ساتھ ویزا فری انٹری کے معاملات 6 ماہ میں طے ہونے کی توقع ہے، محسن نقوی 04:37 PM, 30 Oct, 2026