انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا

04:19 PM, 26 Mar, 2024

notype

(ویب ڈیسک ) انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 6 پیسے سستا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہوگیا ہے جس کے بعد ڈالر  278 روپے 8 پیسے کا ہو گیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 13 پیسے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا ، ڈالر اوپن  مارکیٹ میں  280 روپے 67 پیسے کا ہو گیا۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 73 پیسے پر بند ہوا۔

مزیدخبریں