کراچی (پبلک نیوز) کورونا وائرس ہر گزرتے دن کے ساتھ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ عالمی وبا کے پیش نظر سندھ حکومت نے اہم فیصلہ کیا ہے۔
حکومت سندھ کے فیصلہ کے پیش نظر 6 اپریل تک تمام مزارات اور درگاہیں بند رہیں گی۔ حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔