حیدرآباد میں کل تدریسی عمل معطل رہے گا

07:50 PM, 28 Aug, 2024

کراچی: کل حیدرآباد میں تدریسی عمل معطل رہے گا ۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن نے کل ضلع کے تمام نجی و  سرکاری تعلیمی ادارے بند کرنے کیلئے انتظامی حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ 

واضح رہے کہ حکم نامہ مون سون کی بارشوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں