کراچی: کل حیدرآباد میں تدریسی عمل معطل رہے گا ۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن نے کل ضلع کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بند کرنے کیلئے انتظامی حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ حکم نامہ مون سون کی بارشوں کے پیش نظر کیا گیا ہے۔