سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سعودیہ کےوزیراعظم بن گئے

06:52 AM, 28 Sep, 2022

احمد علی
سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کا وزیراعظم مقرر کر دیا ہے، وزیراعظم شہبازشریف نے شہزادہ محمد بن سلمان کومبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سعودی عرب کے پہلے وزیراعظم بن گئے ہیں ، شاہی حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان وزراء کونسل کے سربراہ ہوں گے۔
مزیدخبریں