(ویب ڈیسک ) ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) کو تبدیل کردیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق دریہ عامر الیکشن کمیشن کی نئی ترجمان مقرر کردی گئیں ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کی منظوری کے بعد نئی ترجمان کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔
04:50 PM, 29 Aug, 2024