ترجمان الیکشن کمیشن کو تبدیل کردیا گیا

ترجمان الیکشن کمیشن کو تبدیل کردیا گیا

(ویب ڈیسک ) ترجمان الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی ) کو تبدیل کردیا گیا ۔

تفصیلات  کے مطابق   دریہ عامر الیکشن کمیشن کی نئی ترجمان مقرر کردی گئیں ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر کی منظوری  کے بعد نئی ترجمان کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔

Watch Live Public News